اب سونے کے بھی لاکھوں روپے ماہانہ ملیں گے

اب سونے کے بھی لاکھوں روپے ماہانہ ملیں گے

مشہور کہاوت ہے کہ ’’جو سوتے ہیں وہ کھوتے ہیں‘‘، لیکن اب سونے کے بھی لاکھوں روپے ماہانہ ملیں گے، بھارتی کمپنی نے انوکھی اور دلچسپ پیشکش کر دی۔ بھارتی کمپنی ویک فٹ نے 10 لاکھ تنخواہ کے ساتھ صرف سونے کی انوکھی اور دلچسپ جاب آفر کی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق آج…

معروف اداکارہ  نے پاکستانیوں کو ‘جاہل قوم’ قرار دے دیا

معروف اداکارہ نے پاکستانیوں کو ‘جاہل قوم’ قرار دے دیا

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ  نے پاکستانیوں کو ‘جاہل قوم’ قرار دے دیا۔ حال ہی میں خوبرو اداکارہ امر خان نے نجی خبر رساں ادارے کی میزبان کے دلچسپ سوالات کے جواب دیئے جس کے مختلف ویڈیو کلپس بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں۔ ایک وائرل ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میزبان نے…

حزب اللہ نے حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی

حزب اللہ نے حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی

حزب اللہ نے چند لمحوں پہلے اپنے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ اس کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ سمیت لبنانی تنظیم کے متعدد کمانڈر جنوبی لبنان میں ایک اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔…

سگریٹ نوشی، شراب نوشی یا سانس لینے کی وجہ سے خون میں پائے جانے والے کیمیکل ’کیڈمیئم‘ کی زائد مقدار سے دماغی مسائلہ ہو سکتے

سگریٹ نوشی، شراب نوشی یا سانس لینے کی وجہ سے خون میں پائے جانے والے کیمیکل ’کیڈمیئم‘ کی زائد مقدار سے دماغی مسائلہ ہو سکتے

ایک طویل مگر مختصر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سگریٹ نوشی، شراب نوشی یا آلودہ فضا میں سانس لینے کی وجہ سے انسان کے خون میں پائے جانے والے کیمیکل ’کیڈمیئم‘ کی زائد مقدار سے دماغی مسائل ہو سکتے ہیں۔ ’کیڈمیئم‘ ایک خاص کیمیکل ہے جو کہ انسان کا جسم نہیں بناتا لیکن انسان…

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت مل گئی، علی امین گنڈاپورکی معافی مانگنے کی شرط بھی عائد

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت مل گئی، علی امین گنڈاپورکی معافی مانگنے کی شرط بھی عائد

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو ضلعی انتظامیہ نے لاہور کے علاقے کاہنہ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔ عدالتی حکم کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے تحریک انصاف کو جلسہ کرنے کی اجازت نامہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق پی ٹی آئی مینار پاکستان کے بجائے اب کاہنہ میں جلسہ کرے…

شعیب ملک کے ساتھ تعلق رکھنے والی خاتون ماڈل بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا

شعیب ملک کے ساتھ تعلق رکھنے والی خاتون ماڈل بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا

شعیب ملک کے ساتھ تعلق رکھنے والی خاتون ماڈل بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا اداکارہ ثنا جاوید کو بولڈ سیلفی شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں لباس پر طعنے دے دیے۔ ثنا جاوید نے دو دن قبل انسٹاگرام پر اپنی سیلفی شیئر کی تھیں، جن میں…

میکال ذوالفقار کا ایک خاتون کے مستدد کرنے کا انکشاف

میکال ذوالفقار کا ایک خاتون کے مستدد کرنے کا انکشاف

 لاہور: معروف پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے انکشاف کیا کہ انہیں حال ہی میں ایک خاتون نے یہ کہہ کر مسترد کیا کہ وہ کسی اور میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ انہوں نے متعدد بار خواتین کی جانب سے ریجیکشن کا سامنا کیا ہے اور لوگ…

شوبز میں قدم رکھا تو والدین کو کڑوی باتیں سننی پڑیں، ترپتی ڈمری کا انکشاف

شوبز میں قدم رکھا تو والدین کو کڑوی باتیں سننی پڑیں، ترپتی ڈمری کا انکشاف

ممبئی: بلاک بسٹر بالی وڈ فلم ’اینیمل‘ کی اداکارہ ترپتی ڈمری نے بتایا کہ جب انہوں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو ان کے والدین کو کڑوی باتیں سننی پڑیں لیکن انہوں نے اپنے خوابوں کو ترک نہیں کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ لوگوں کی تنقید کے باوجود وہ فلم انڈسٹری میں کامیاب ہوئیں اور…

پاکستان کے بعد افغان عہدیدار کی ایک اور ملک کے قومی ترانے کی توہین

پاکستان کے بعد افغان عہدیدار کی ایک اور ملک کے قومی ترانے کی توہین

پاکستان کے بعد افغان عہدیدار کی ایک اور ملک کے قومی ترانے کی توہین تہران: افغانستان کے ایرانی دورے پر موجود عہدیدار کی جانب سے قومی ترانے کی توہین کرتے ہوئے کھڑے نہ ہونے پر افغان سفارت خانے کے قائم سربراہ کو طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق تہران…

بیوی کو گمنام نمبر سے روزانہ 100 سے زائد کالز کرنیوالا شہری گرفتار

بیوی کو گمنام نمبر سے روزانہ 100 سے زائد کالز کرنیوالا شہری گرفتار

ٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپان میں گمنام نمبر کا استعمال کرتے ہوئے اپنی بیوی کو ایک دن میں 100 سے زائد فون کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان پولیس نے گزشتہ ہفتے اماگاساکی شہر سے 38 سالہ شخص کو گرفتار کیا کیونکہ اس…