تقریبا 12 ہزار سال پرانے پہیے جیسی شکل کے پتھر دریافت

تقریبا 12 ہزار سال پرانے پہیے جیسی شکل کے پتھر دریافت

پہیے کو ایسی ایجاد قرار دیا جاتا ہے جس نے انسانی تاریخ کو بدل کر رکھ دیا ، مگر اب تک یہ معلوم نہیں کہ ایسا کب ممکن ہوا۔ مگر اب ماہرین آثار قدیمہ نے 12 ہزار سال پرانے ایسے پتھروں کو اکٹھا کیا ہے جو ممکنہ طور پر پہیے کی اولین مثالوں میں سے…

مسئلہ بابر، شاہین یا نسیم کا نہیں،مسئلہ تو پی سی بی کو جیسے چلایا جارہا ہے: ناصر حسین

مسئلہ بابر، شاہین یا نسیم کا نہیں،مسئلہ تو پی سی بی کو جیسے چلایا جارہا ہے: ناصر حسین

انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین  نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے انتظامی معاملات پر تبصرہ کرتے ہوئےکہا ہےکہ اتنی تبدیلیوں کے ساتھ کوئی بھی ادارہ کامیاب نہیں ہوسکتا۔ ناصر حسین کا کہنا ہےکہ عدم تسلسل ایسا ہے کہ یہ نہیں معلوم کہ آگے کیا ہونا ہے، پاکستان میں چند سال میں27 سلیکٹرز…

بھارتی وزیراعظم مودی خود پاکستان آتے تو زیادہ اچھا لگتا، نواز شریف

بھارتی وزیراعظم مودی خود پاکستان آتے تو زیادہ اچھا لگتا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بھارتی خاتون صحافی برکھا دت نے ملاقات کی ہے۔ بھارتی خاتون صحافی برکھا دت شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچی ہیں۔ ملاقات کے حوالے سے برکھادت کا کہناتھاکہ نواز شریف نے انہیں خصوصی انٹرویو میں کہا ہے…

غزہ میں لوگ مرنے سے بچنے کے لئے گدھے گھوڑے کھانے پر مجبور

غزہ میں لوگ مرنے سے بچنے کے لئے گدھے گھوڑے کھانے پر مجبور

برطانوی فلاحی تنظیم آکسفیم کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔ آکسفیم کی نمائندہ بشرٰیٰ خالدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 10 دن سے شمالی غزہ میں خوراک کی فراہمی روک رکھی ہے، شمالی غزہ میں اسرائیل کی ناکہ بندی سے خوراک کی شدید…

خطہ جنگوں کی زد میں: کراچی بندرگاہ پر اطالوی جہاز بردار ایئرکرافٹ کیرئیر لنگر انداز

خطہ جنگوں کی زد میں: کراچی بندرگاہ پر اطالوی جہاز بردار ایئرکرافٹ کیرئیر لنگر انداز

  کراچی: کراچی کی بندرگاہ پر پہلی مرتبہ جدید آلات سے لیس اطالوی ائیر کرافٹ کیرئیر بحری جہاز پیرکی صبح لنگرانداز ہوا، کیوور نامی بحری جہاز کے عرشے پر بیک وقت 15 ورٹیکل ٹیک آف، لینڈنگ کے حامل ایف تھرٹی فائیوبی ساختہ جنگی جہاز اور 3 ہیلی کاپٹرزموجود ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اٹالین بحری جنگی جہاز کی…

کپل شرما شو میں ساس کے انتقال کی خبر سن کر بھی ہنسنا پڑا: ارچنا پورن سنگھ

کپل شرما شو میں ساس کے انتقال کی خبر سن کر بھی ہنسنا پڑا: ارچنا پورن سنگھ

3 دہائیوں سے بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کرنے والی اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے بھارت کے مشہور کامیڈی ‘دی کپل شرما شو’ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارچنا ‘دی کپل شرما شو’ کا ایک اہم حصہ بن چکی ہیں اور اب وہ اس شو کے دوسرے سیزن کی پروموشن…

میں بچہ تھا تب سے بشریٰ باجی کام کررہی ہیں، انہیں لگتا ہے میں انکی جگہ لے رہا ہوں: چاہت فتح علی خان

میں بچہ تھا تب سے بشریٰ باجی کام کررہی ہیں، انہیں لگتا ہے میں انکی جگہ لے رہا ہوں: چاہت فتح علی خان

 مزاحیہ گلوکار اور یوٹیوبر چاہت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ شاید بشریٰ انصاری کو لگتا ہے کہ میں ان کی جگہ لے رہا ہوں اسی لیے وہ میرے خلاف منفی گفتگو کررہی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے کی جانے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے چاہت فتح علی…

سوشل میڈیا پوسٹ، ٹی وی اور گاڑیوں کے میٹرز، اسرائیل نے حزب اللہ قیادت کو کیسے تلاش کیا؟ برطانوی اخبار کے انکشافات

سوشل میڈیا پوسٹ، ٹی وی اور گاڑیوں کے میٹرز، اسرائیل نے حزب اللہ قیادت کو کیسے تلاش کیا؟ برطانوی اخبار کے انکشافات

برطانوی اخبار فنائنشل ٹائمز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے حزب اللہ کے ان رہنماؤں کی لوکیشن کا پتا لگایا جنہیں وہ کئی سال سے تلاش کرنے میں ناکام رہا تھا۔  فنائنشل ٹائمز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کے کئی سابق وزرائے اعظم حسن…

ناسا کو ہیک کرنیکا دعوی، خلائی ادارے کا دنگ کردینے والا جوابی اقدام

ناسا کو ہیک کرنیکا دعوی، خلائی ادارے کا دنگ کردینے والا جوابی اقدام

ویسے تو کوئی ہیکر کسی سرکاری ادارے کا سسٹم ہیک کرلے تو اسے گرفتار کرکے سزا سنائی جاتی ہے۔ مگر امریکی خلائی ادارے ناسا کے سسٹمز کو ہیک کرنے والے فرد کے ساتھ جو ہوا وہ دنگ کر دینے والا ہے۔ اس ہیکر نے ایکس (ٹوئٹر) پر اعلان کیا تھا کہ اس نے ناسا کے…