پاکستانی سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت تخمینہ ہو سکتا ہے: ذرائع پٹرولیم ڈویژن

پاکستانی سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت تخمینہ ہو سکتا ہے: ذرائع پٹرولیم ڈویژن

پاکستان کے سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے سے متعلق پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خبر اندازہ یا تخمینہ ہو سکتی ہے۔ میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ خبر زیر گردش ہے کہ پاکستان میں سمندر سے تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے، دریافت…

حجاب کا مطلب صرف سر چھپانا نہیں، زرنش نے جو کیا انہیں سلام پیش کرتی ہوں: نمرہ خان

حجاب کا مطلب صرف سر چھپانا نہیں، زرنش نے جو کیا انہیں سلام پیش کرتی ہوں: نمرہ خان

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ زرنش خان کے حجاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہےکہ لوگوں کو ان سے سیکھنا چاہیے کہ حجاب کا کیا مطلب ہوتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنے اغوا سمیت مختلف موضوعات…

روس کیلئے جاسوسی کا خدشہ، ’وہیلدیمیر‘ وہیل مچھلی کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا

روس کیلئے جاسوسی کا خدشہ، ’وہیلدیمیر‘ وہیل مچھلی کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا

جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم ون وہیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ناروے کے ساحل پر مردہ حالت میں پائی جانے والی وہیل مچھلی کو روس کیلئے جاسوسی کے خدشے کے تحت گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ چند سال قبل ناروے کے ساحلوں پر موجود بیلوگا وہیل مچھلی کو روس…

ایڈوانس اسٹیج پر ہیں آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری جلد ہو جائے گی: وفاقی وزیر خزانہ

ایڈوانس اسٹیج پر ہیں آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری جلد ہو جائے گی: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے قرض پروگرام کی منظوری کیلئے بات آگے بڑھ رہی ہے، ایڈوانس اسٹیج پر ہیں، جلد منظوری ہوجائے گی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے…

حکومت کا برآمدات سے متعلق نئی حکمت عملی تشکیل دینے کا فیصلہ

حکومت کا برآمدات سے متعلق نئی حکمت عملی تشکیل دینے کا فیصلہ

حکومت نے برآمد کنندگان کو بیرون ملک سے ملنے والا سرمایہ پاکستان لانے کا پابند بنانے پر غور شروع کردیا ہے۔  وزارت تجارت کے ذرائع کا بتانا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء کی برآمد کو مانیٹر کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ پھل، گوشت، مرغی، چینی اور چاول کی برآمد پالیسی کو…

آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دی

آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دی

اسلام آباد: پاکستان نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک سے 80کروڑ ڈالر سے ایک ارب ڈالر تک کے تجارتی قرضےکوبحال کرنے کی رسمی درخواست کر دی ہے تاکہ اپنی فنانسنگ کا خلا پرکرسکےجو کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ سے منظوری کے حصول کےلیے ضروری ہے۔  اعلیٰ سرکاری ذرائع نے بتا یا ہے کہ پاکستا ن کی…

ہانیہ عامر سے متعلق ماہر علمِ نجوم کی پیشگوئی وائرل

ہانیہ عامر سے متعلق ماہر علمِ نجوم کی پیشگوئی وائرل

پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق ماہر علمِ نجوم نے پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں تین نجومیوں کو مدعو کیا گیا جس میں میزبان نے ان سے متعدد اداکاروں کے مستقبل سے متعلق سوالات پوچھے۔ اداکار فواد خان سے متعلق ماہر نجوم کا کہنا تھا کہ بہت لوگ سوچ…

پاکستان میں 62 فیصد جوائنٹ فیملی سسٹم کے حامی، مشترکہ خاندانی نظام کو اہم قرار دیدیا: سروے

پاکستان میں 62 فیصد جوائنٹ فیملی سسٹم کے حامی، مشترکہ خاندانی نظام کو اہم قرار دیدیا: سروے

ملک بھر میں 62 فیصد پاکستانی جوائنٹ فیملی سسٹم کے حامی نکلے، مشترکہ خاندانی نظام کو اہم قرار دے دیا۔ عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے سماجی رویوں پر نیا سروے جاری کیا ہے جس میں 62 فیصد پاکستانیوں نے جوائنٹ فیملی سسٹم کی حمایت کی جبکہ 36 فیصد نے…

پٹرولیم شعبےکےگردشی قرض کی رقم 2 ہزار 897 ارب روپے تک پہنچ گئی

پٹرولیم شعبےکےگردشی قرض کی رقم 2 ہزار 897 ارب روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد: پیٹرولیم شعبے کےگردشی قرض کی رقم 2 ہزار 897 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت توانائی کی جانب سے تحریری جواب ایوان میں جمع کرایا گیا جس میں بتایا گیا کہ 2 ہزار 897 ارب روپے قرض میں 814 ارب روپے سود بھی شامل ہے۔ وزارت توانائی کے مطابق گردشی قرضے میں رقم…

شدید گرمی میں جیل کا سیل اوون بن جاتا ہے لیکن کبھی شکایت نہیں کی: عمران خان

شدید گرمی میں جیل کا سیل اوون بن جاتا ہے لیکن کبھی شکایت نہیں کی: عمران خان

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا جاتا ہے مجھے فائیو اسٹار سہولتیں دی گئی ہیں، شدید گرمی میں جیل کا سیل اوون بن جاتا ہے لیکن میں نے کبھی شکایت نہیں کی۔ اڈیالہ جیل میں گفتگو  کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ عدلیہ…