پاکستانی کرکٹر نے غیر مسلم بھارتی لڑکی سے منگنی کرلی

پاکستانی کرکٹر نے غیر مسلم بھارتی لڑکی سے منگنی کرلی

پاکستانی کرکٹر  نے بھارت سے تعلق رکھنے والی غیر مسلم لڑکی پوجا سے منگنی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ رضا حسن اور پوجا کی منگنی نیویارک میں ہوئی اور دونوں کی شادی آئندہ برس فروری میں ہوگی۔  نجی میڈیا رپورٹ میں رضا حسن کی گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ…

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی

بالی وڈ کے مشہور گلوکار و میوزک پروڈیوسر ہنی سنگھ نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ابوظبی میں منعقد ہونے والے آئیفا 2024 کے دوران ہنی سنگھ نے پاکستانی فینز کےنام پیغام جاری کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ آئیفا ایوارڈ 2024 کے ریڈ کارپٹ پر ہنی سنگھ سے سوال…

گوندا نے اپنے ہی ریوالور سے خود کو گولی مارنے کے بعد آڈیو بھی جاری کر دی

گوندا نے اپنے ہی ریوالور سے خود کو گولی مارنے کے بعد آڈیو بھی جاری کر دی

اپنے ہی لائسنس یافتہ ریوالور سے زخمی ہونے والے بالی وڈ کے معروف اداکار و سیاسی رہنما گووندا نے اپنے چاہنے والوں کے لیے آڈیو پیغام جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گووندا نے پیغام میں اپنے مداحوں کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی طبیعت سے آگاہ کیا۔ 60…

پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ، پختونخوا حکومت کا قانونی کارروائی کا فیصلہ

پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ، پختونخوا حکومت کا قانونی کارروائی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر شیلنگ کے خلاف خیبرپختونخوا حکومت نے قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ کل پی ٹی آئی کارکنوں پر براہ راست شیلنگ اور فائرنگ کی گئی۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ شیلنگ پر کے پی حکومت عدالت جائے گی…

عروہ اور فرحان سعید نے بیٹی کو پہلی بار دنیا سے متعارف کروادیا

عروہ اور فرحان سعید نے بیٹی کو پہلی بار دنیا سے متعارف کروادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی اداکار فرحان سعید اور عروہ حسین نے اپنی بیٹی جہاں آرا سعید کی تصاویر پہلی بار شیئر کر دیں۔ ہفتے کی شب عروہ اور فرحان کی جانب سے انسٹاگرام پر مشترکہ فوٹو شوٹ کی تصاویر اور کچھ ویڈیوز شیئر کی گئیں جو کہ لندن میں ایوارڈز کی تقریب سے…

عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی

عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی

پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ عدنان صدیقی کو زمانہ طالبعلمی میں خوب مارا کرتی تھیں۔ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں عدنان صدیقی کی شخصیت پر بات کی اور ساتھ ہی ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ عدنان جس طرح اب…

شادی کی خاطر شوبز کو خیرباد

شادی کی خاطر شوبز کو خیرباد

لاہور:  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نےشادی کی خاطر شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کا عندیہ دے دیا۔ گزشتہ دنوں اداکارہ لائبہ خان “دنیا نیوز” کے مقبول ترین شو “مذاق رات” میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کیریئر اور شادی سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔ پروگرام کےد وران…

درجنوں خواتین کا معروف ڈیپارٹمنٹل سٹور کے مالک پر جنسی زیادتی کا الزام

درجنوں خواتین کا معروف ڈیپارٹمنٹل سٹور کے مالک پر جنسی زیادتی کا الزام

لندن:  60 خواتین نے معروف ڈیپارٹمنٹل سٹور کے مالک پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کر دیا۔ زیادتی کا نشانہ بننے والی خواتین کے وکلاء نے بتایا کہ تقریباً 60 ایسی خواتین سامنے آئی ہیں جنہوں نے الزام لگایا ہے کہ ہیروڈز کے سابق مالک محمد الفائد نے ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی۔…

حسن نصر اللہ کی شہادت کی خبر پڑھتے ہوئے خاتون اینکر آبدیدہ ہو گئیں

حسن نصر اللہ کی شہادت کی خبر پڑھتے ہوئے خاتون اینکر آبدیدہ ہو گئیں

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی خبر پڑھتے ہوئے خاتون اینکر جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ لبنان کے مقامی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر نے حزب اللہ کی جانب سے تصدیق کے بعد جب خاتون اینکر نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی خبر…

اداکارہ  کے فراڈ کا مقدمہ، عبوری ضمانت خارج

اداکارہ کے فراڈ کا مقدمہ، عبوری ضمانت خارج

سیشن عدالت نے فراڈ کے مقدمہ میں اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ لاہور کی سیشن عدالت میں اداکارہ نازش جہانگیر کیخلاف فراڈ کے مقدمہ کی سماعت ہوئی، عدالت نے نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر خارج جبکہ شریک ملزم سکندر کی عبوری ضمانت میں اکتوبر کے پہلے ہفتے…