|

وزیر اعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان سے روسی وفد نے ڈینس نزاروف کی ملاقات کی

وزیر اعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان سے روسی فد نے ڈینس نزاروف کی قیادت میں ملاقات کی۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کی سربراہی میں پاکستانی وفد 6 جولائی کو روس روانہ ہوگا

دورے کا مقصد پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی اور سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت ہے

وزیر اعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان روس کے دورے کے دوران سرمایہ کاروں اور کمپنیوں سے ملاقاتیں کریں گے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *