اسلام آباد میں لڑکی پر تیزاب پھینکنے والی خاتون سمیت 3 ملزمان کو کیپٹیل سٹی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزمان میں ملزمہ شمائلہ، ساجد محمود اور سردار ولی شامل ہیں، ملزمان علیشہ نامی لڑکی پر تیزاب پھینک کر وقوعہ کے بعد روپوش ہوگئے تھے۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی)…