برطانیہ: شیفلڈ کراؤن کورٹ نے کم عمر لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث گینگ کے 7 ارکان کو قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے ٹاؤن رودرہم میں 2 نوعمر لڑکیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا جس پر عدالت نے جرائم کا ارتکاب کرنے والے 7 افراد کو 106 سال…