پنشن بم کی شکل اختیار کرچکی، روکنے کیلئے قانون سازی کرنی ہوگی، وزیر خزانہ

پنشن بم کی شکل اختیار کرچکی، روکنے کیلئے قانون سازی کرنی ہوگی، وزیر خزانہ

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے جس کے دوران وزیر خزانہ محمد اوررنگزیب نے کہا ہے کہ پنشن ایک بم کی شکل اختیار کرچکی ہے، اسے روکنا ہوگا، پنشن اصلاحات پر جلد قانون سازی لائیں گے۔ اجلاس کے شروع ہوتے ہی پی ٹی آئی اراکین سینیٹ اپنی نشستوں…