گووندا کی مداح ایک وزیر کی بیٹی ہمارے گھر نوکرانی بن کر رہتی رہی: اداکار کی اہلیہ کا انکشاف

گووندا کی مداح ایک وزیر کی بیٹی ہمارے گھر نوکرانی بن کر رہتی رہی: اداکار کی اہلیہ کا انکشاف

بالی وڈ کے سینئر و کامیاب اداکار  گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کی اہلیہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر کی ایک دیوانی مداح نوکرانی بن کر گھر میں 20 روز تک رہتی رہی۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ انٹرویو میں سنیتا آہوجا نے شوہر کے مداحوں کی لمبی فہرست سے متعلق بات…