میں بچہ تھا تب سے بشریٰ باجی کام کررہی ہیں، انہیں لگتا ہے میں انکی جگہ لے رہا ہوں: چاہت فتح علی خان

میں بچہ تھا تب سے بشریٰ باجی کام کررہی ہیں، انہیں لگتا ہے میں انکی جگہ لے رہا ہوں: چاہت فتح علی خان

 مزاحیہ گلوکار اور یوٹیوبر چاہت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ شاید بشریٰ انصاری کو لگتا ہے کہ میں ان کی جگہ لے رہا ہوں اسی لیے وہ میرے خلاف منفی گفتگو کررہی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے کی جانے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے چاہت فتح علی…

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی

بالی وڈ کے مشہور گلوکار و میوزک پروڈیوسر ہنی سنگھ نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ابوظبی میں منعقد ہونے والے آئیفا 2024 کے دوران ہنی سنگھ نے پاکستانی فینز کےنام پیغام جاری کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ آئیفا ایوارڈ 2024 کے ریڈ کارپٹ پر ہنی سنگھ سے سوال…

ایک اور مائیکل جیکسن چل بسا

ایک اور مائیکل جیکسن چل بسا

معروف  امریکی پاپ بینڈ  دی جیکسن 5  کے رکن  اور   مائیکل جیکسن کے  بڑے بھائی گلوکار  ٹیٹو  جیکسن چل بسے۔ مشہور فیملی بینڈ دی جیکسن 5 کے ممبر اور مائیکل جیکسن اور جینٹ جیکسن کے بھائی ٹیٹو جیکسن انتقال کر گئے، ان کے بھتیجے سگی جیکسن نے لوگوں کو تصدیق کی۔ موسیقار 70 سال کا…

بھارتی ” آئی نئی” گانے میں ساتھی خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج

بھارتی ” آئی نئی” گانے میں ساتھی خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج

بھارت کے نیشنل فلم ایوارڈ یافتہ کوریوگرافر جانی ماسٹر کے خلاف 21 سالہ خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 21 سالہ خاتون کوریوگرافر نے بھارتی شہر حیدرآباد میں جانی ماسٹر کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ خاتون کوریوگرافر نے متعدد پروجیکٹس میں جانی…

عرفی جاوید پاکستان میں نمودار

عرفی جاوید پاکستان میں نمودار

گلوکارہ آئمہ بیگ کی جانب سے بولڈ تصاویر شیئر کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے پاکستان کی عرفی جاوید قرار دے دیا۔ عرفی جاوید بھارت کی بولڈ اور متنازع فیشن کو پروموٹ کرنے والی ماڈل و اداکارہ ہیں، جنہیں اپنے مختصر لباس کی وجہ سے ہمیشہ تنقید کا…