ٹیکنالوجی ناسا کو ہیک کرنیکا دعوی، خلائی ادارے کا دنگ کردینے والا جوابی اقدام Byurdu.politicaldiplomacy.com October 1, 2024 ویسے تو کوئی ہیکر کسی سرکاری ادارے کا سسٹم ہیک کرلے تو اسے گرفتار کرکے سزا سنائی جاتی ہے۔ مگر امریکی خلائی ادارے ناسا کے سسٹمز کو ہیک کرنے والے فرد کے ساتھ جو ہوا وہ دنگ کر دینے والا ہے۔ اس ہیکر نے ایکس (ٹوئٹر) پر اعلان کیا تھا کہ اس نے ناسا کے…