عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی

عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی

پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ عدنان صدیقی کو زمانہ طالبعلمی میں خوب مارا کرتی تھیں۔ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں عدنان صدیقی کی شخصیت پر بات کی اور ساتھ ہی ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ عدنان جس طرح اب…

شادی کی خاطر شوبز کو خیرباد

شادی کی خاطر شوبز کو خیرباد

لاہور:  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نےشادی کی خاطر شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کا عندیہ دے دیا۔ گزشتہ دنوں اداکارہ لائبہ خان “دنیا نیوز” کے مقبول ترین شو “مذاق رات” میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کیریئر اور شادی سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔ پروگرام کےد وران…

شعیب ملک کے ساتھ تعلق رکھنے والی خاتون ماڈل بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا

شعیب ملک کے ساتھ تعلق رکھنے والی خاتون ماڈل بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا

شعیب ملک کے ساتھ تعلق رکھنے والی خاتون ماڈل بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا اداکارہ ثنا جاوید کو بولڈ سیلفی شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں لباس پر طعنے دے دیے۔ ثنا جاوید نے دو دن قبل انسٹاگرام پر اپنی سیلفی شیئر کی تھیں، جن میں…

تمام شادیاں پسند سے کیں، سب شوہر خوبصورت تھے؛ اداکارہ

تمام شادیاں پسند سے کیں، سب شوہر خوبصورت تھے؛ اداکارہ

سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے تمام شوہر خوبصورت تھے جب کہ انہوں نے تمام شادیاں پسند سے کی تھیں، انہوں نے کوئی بھی شادی ڈر اور خوف کے باعث نہیں کی۔ عتیقہ اوڈھو حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت تمام معاملات…

عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ڈانس ویڈیو دیکھ کر تذبذب کا شکار

عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ڈانس ویڈیو دیکھ کر تذبذب کا شکار

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور ہوسٹ عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ڈانس ویڈیو دیکھ کر تذبذب کا شکار ہو گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ عائشہ عمر کی ہمشکل لڑکی کو ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مذکورہ…

شادی کے اگلے لمحے احساس ہوا کہ غلط فیصلہ کرلیا، مایا خان

شادی کے اگلے لمحے احساس ہوا کہ غلط فیصلہ کرلیا، مایا خان

ٹی وی میزبان و اداکارہ مایا خان نے اعتراف کیا ہے کہ شادی کے اگلے لمحے ہی انہیں احساس ہوچکا تھا کہ انہوں نے غلط فیصلہ کرلیا لیکن اس باوجود انہوں نے تعلق میں چار سال گزارے۔ مایا خان نے حال ہی میں پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ذاتی زندگی سمیت مختلف معاملات پر…

ہانیہ عامر سے متعلق ماہر علمِ نجوم کی پیشگوئی وائرل

ہانیہ عامر سے متعلق ماہر علمِ نجوم کی پیشگوئی وائرل

پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق ماہر علمِ نجوم نے پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں تین نجومیوں کو مدعو کیا گیا جس میں میزبان نے ان سے متعدد اداکاروں کے مستقبل سے متعلق سوالات پوچھے۔ اداکار فواد خان سے متعلق ماہر نجوم کا کہنا تھا کہ بہت لوگ سوچ…