لاہور: معروف پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے انکشاف کیا کہ انہیں حال ہی میں ایک خاتون نے یہ کہہ کر مسترد کیا کہ وہ کسی اور میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ انہوں نے متعدد بار خواتین کی جانب سے ریجیکشن کا سامنا کیا ہے اور لوگ…