عالمی سطح پر سائبر سکیورٹی میں پاکستان ٹاپ پر آیا ہے، شزہ فاطمہ

عالمی سطح پر سائبر سکیورٹی میں پاکستان ٹاپ پر آیا ہے، شزہ فاطمہ

وزیر مملکت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر سائبر سکیورٹی میں پاکستان ٹاپ پر آیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ آئی ٹی انڈسٹری کو خوشخبری سنانے کے لیے پریس کانفرنس کی…

مومل شیخ کی کپور خاندان سے متعلق بات پر اشنا شاہ نے وضاحت دیدی

مومل شیخ کی کپور خاندان سے متعلق بات پر اشنا شاہ نے وضاحت دیدی

انہوں نے مزید کہا کہ میرے والد جاوید شیخ ایسی طبیعت کے شخص ہیں کہ وہ کبھی کسی کام کے لیے ان کی سفارش نہیں کرتے، کسی کو وہ فون کال کرکے اپنے بچوں کی مدد کرنے کا نہیں کہتے۔ اداکارہ کی اس بات پر میزبان اشنا شاہ نے پوچھا کہ اس بات کا کیا…

چین نے پاکستان کا قرض رول اوور کرنے سے انکار نہیں کیا، وزیر خزانہ

چین نے پاکستان کا قرض رول اوور کرنے سے انکار نہیں کیا، وزیر خزانہ

  اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کا قرض رول اوور کرنے سے انکار نہیں کیا، چین سے قرض رول اوور پر بات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔  ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…

ماسکو میں پوزیٹو ہییک کیمپ کا انعقاد، پاکستانی طالب علم سید شجاع ابو بکر کو ماسٹر آف ہییکنگ کا اعزاز

ماسکو میں پوزیٹو ہییک کیمپ کا انعقاد، پاکستانی طالب علم سید شجاع ابو بکر کو ماسٹر آف ہییکنگ کا اعزاز

پاکستان میں روسی سفارتخانے سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ 11 اگست 2024 کو ماسکو میں “پوزیٹو ٹیکنالوجیز” کمپنی کے زیر اہتمام اور روسی وزارتِ ڈیجیٹل ڈویلپمنٹ کے تعاون سے “پوزیٹو ہییک کیمپ” کا انعقاد کیا گیا۔ دو ہفتوں کے دوران پاکستان، سعودی عرب، ایران، انڈونیشیا، عمان، متحدہ عرب امارات اور فلسطین…

شیر افضل مروت، شیخ وقاص اکرم اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

شیر افضل مروت، شیخ وقاص اکرم اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، زین قریشی، نسیم شاہ، احمد چٹھہ و دیگر کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے شعیب شاہین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی…

آج دھوکے باز اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان

آج دھوکے باز اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان

سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کسی نے بات نہیں کرنی، یہ دھوکے باز ہیں، پہلے کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کیے، آج یہ دروازے بند کر رہا ہوں۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ برابر

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ برابر

موکی: (دنیا نیوز) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ برابر ہوگیا۔ چین کے شہر موکی میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز ہوگیا، پہلے روز پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا، دونوں ٹیموں نے دو، دو گول سکور کئے۔ قومی ٹیم کو پہلے ہاف میں سفیان خان نے…

پاکستان نے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان نے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی

لفظوں کے کھیل اسکریبل میں پاکستان نے ایک اورکارنامہ انجام دیتے ہوئے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔  کولمبو: سکریبل کے کھیل میں پاکستان کا بڑا کارنامہ، پانچویں بار ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان کے 16 سالہ عفان سلمان سری لنکا میں جاری ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ…

فنانسنگ گیپ برقرار، پاکستان ایک بار پھر آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے کیلنڈر میں شامل نہ ہوا

فنانسنگ گیپ برقرار، پاکستان ایک بار پھر آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے کیلنڈر میں شامل نہ ہوا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے ایک اور اجلاس کا کیلنڈر جاری کردیا گیا ہے جس میں ایک بار پھر پاکستان کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 18 ستمبر کو ہوگا جس میں بورڈ سرینام کے 7 ویں جائزے کی منظوری دے…

پاکستانی سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت تخمینہ ہو سکتا ہے: ذرائع پٹرولیم ڈویژن

پاکستانی سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت تخمینہ ہو سکتا ہے: ذرائع پٹرولیم ڈویژن

پاکستان کے سمندر میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے سے متعلق پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خبر اندازہ یا تخمینہ ہو سکتی ہے۔ میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ خبر زیر گردش ہے کہ پاکستان میں سمندر سے تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے، دریافت…