پاکستانی کرکٹر نے غیر مسلم بھارتی لڑکی سے منگنی کرلی

پاکستانی کرکٹر نے غیر مسلم بھارتی لڑکی سے منگنی کرلی

پاکستانی کرکٹر  نے بھارت سے تعلق رکھنے والی غیر مسلم لڑکی پوجا سے منگنی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ رضا حسن اور پوجا کی منگنی نیویارک میں ہوئی اور دونوں کی شادی آئندہ برس فروری میں ہوگی۔  نجی میڈیا رپورٹ میں رضا حسن کی گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ…

سلمان سے خفیہ نکاح اور اسلام قبول کرنے کی خبروں پر ایشوریا بول پڑیں

سلمان سے خفیہ نکاح اور اسلام قبول کرنے کی خبروں پر ایشوریا بول پڑیں

بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی ابھیشیک بچن سے شادی سے قبل دبنگ اسٹار سلمان خان سے گہری دوستی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ ایشوریا اور سلمان خان کی دوستی  شادی تک بھی جاپہنچی تھی لیکن 2001 میں اس جوڑی کے درمیان دراڑ آگئی۔ 2002 میں ایشوریا نے سلمان پر متعدد الزامات عائد کرتے ہوئے…

ملحد تھا لیکن مذہب اسلام کو جانا اور پیغمبروں کے کردار کی تعلیمات لیں: ہنی سنگھ کا انکشاف

ملحد تھا لیکن مذہب اسلام کو جانا اور پیغمبروں کے کردار کی تعلیمات لیں: ہنی سنگھ کا انکشاف

بالی وڈ کے مشہور گلوکار و میوزک پروڈیو سر ہنی سنگھ نے اسلام سے متعلق تعلیمات حاصل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران ہنی سنگھ نے اپنی زندگی کے پوشیدہ پہلوؤں سے پردہ اٹھایا اور بتایا کہ  انٹرنیٹ پر مجھ سے متعلق زیادہ تر معلومات جھوٹی ہیں لیکن…

حجاب کا مطلب صرف سر چھپانا نہیں، زرنش نے جو کیا انہیں سلام پیش کرتی ہوں: نمرہ خان

حجاب کا مطلب صرف سر چھپانا نہیں، زرنش نے جو کیا انہیں سلام پیش کرتی ہوں: نمرہ خان

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ زرنش خان کے حجاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہےکہ لوگوں کو ان سے سیکھنا چاہیے کہ حجاب کا کیا مطلب ہوتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنے اغوا سمیت مختلف موضوعات…