بھارتی وزیراعظم مودی خود پاکستان آتے تو زیادہ اچھا لگتا، نواز شریف

بھارتی وزیراعظم مودی خود پاکستان آتے تو زیادہ اچھا لگتا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بھارتی خاتون صحافی برکھا دت نے ملاقات کی ہے۔ بھارتی خاتون صحافی برکھا دت شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچی ہیں۔ ملاقات کے حوالے سے برکھادت کا کہناتھاکہ نواز شریف نے انہیں خصوصی انٹرویو میں کہا ہے…

بینک نمائندہ بن کر شہریوں سے مالیاتی فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار

بینک نمائندہ بن کر شہریوں سے مالیاتی فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار

اسلام آباد: بینک کا نمائندہ بن کر شہریوں سے مالیاتی فراڈ کرنے والے گروہ کے 3 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن مالیاتی فراڈ میں ملوث منظم گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن…

اسلام آباد: لڑکی پر تیزاب پھینکنے والی خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: لڑکی پر تیزاب پھینکنے والی خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں لڑکی پر تیزاب پھینکنے والی خاتون سمیت 3 ملزمان کو کیپٹیل سٹی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزمان میں ملزمہ شمائلہ، ساجد محمود اور سردار ولی شامل ہیں، ملزمان علیشہ نامی لڑکی پر تیزاب پھینک کر وقوعہ کے بعد روپوش ہوگئے تھے۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی)…

چین نے پاکستان کا قرض رول اوور کرنے سے انکار نہیں کیا، وزیر خزانہ

چین نے پاکستان کا قرض رول اوور کرنے سے انکار نہیں کیا، وزیر خزانہ

  اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کا قرض رول اوور کرنے سے انکار نہیں کیا، چین سے قرض رول اوور پر بات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔  ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…

شیر افضل مروت، شیخ وقاص اکرم اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

شیر افضل مروت، شیخ وقاص اکرم اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، زین قریشی، نسیم شاہ، احمد چٹھہ و دیگر کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے شعیب شاہین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی…