بالی وڈ کے مشہور گلوکار و میوزک پروڈیو سر ہنی سنگھ نے اسلام سے متعلق تعلیمات حاصل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران ہنی سنگھ نے اپنی زندگی کے پوشیدہ پہلوؤں سے پردہ اٹھایا اور بتایا کہ انٹرنیٹ پر مجھ سے متعلق زیادہ تر معلومات جھوٹی ہیں لیکن…