گوندا نے اپنے ہی ریوالور سے خود کو گولی مارنے کے بعد آڈیو بھی جاری کر دی

گوندا نے اپنے ہی ریوالور سے خود کو گولی مارنے کے بعد آڈیو بھی جاری کر دی

اپنے ہی لائسنس یافتہ ریوالور سے زخمی ہونے والے بالی وڈ کے معروف اداکار و سیاسی رہنما گووندا نے اپنے چاہنے والوں کے لیے آڈیو پیغام جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گووندا نے پیغام میں اپنے مداحوں کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی طبیعت سے آگاہ کیا۔ 60…