کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے ملکی معیشت کی بہتری کے لیے بیڑا اٹھاتے ہوئے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں سابق نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز نے یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سربراہ ایس ایم تنویر اور ایف پی سی…