سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا جاتا ہے مجھے فائیو اسٹار سہولتیں دی گئی ہیں، شدید گرمی میں جیل کا سیل اوون بن جاتا ہے لیکن میں نے کبھی شکایت نہیں کی۔ اڈیالہ جیل میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ عدلیہ…