ماسکو میں پوزیٹو ہییک کیمپ کا انعقاد، پاکستانی طالب علم سید شجاع ابو بکر کو ماسٹر آف ہییکنگ کا اعزاز
پاکستان میں روسی سفارتخانے سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ 11 اگست 2024 کو ماسکو میں “پوزیٹو ٹیکنالوجیز” کمپنی کے زیر اہتمام اور روسی وزارتِ ڈیجیٹل ڈویلپمنٹ کے تعاون سے “پوزیٹو ہییک کیمپ” کا انعقاد کیا گیا۔ دو ہفتوں کے دوران پاکستان، سعودی عرب، ایران، انڈونیشیا، عمان، متحدہ عرب امارات اور فلسطین…