بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کے سسر اور معروف بزنس مین ہریش آہوجا نے لندن میں 21 ملین پاؤنڈز میں ایک عالیشان پراپرٹی خریدی ہے جو اس سال برطانیہ میں سب سے بڑے رہائشی سودوں میں سے ایک ہے۔ بھارتی میڈیا نے بلومبرگ کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سونم کپور کے…