بالی وڈ کے معروف اداکار و گلوکار کے امریکا میں ہونے والے کنسرٹس سے آمدنی نے سب کو چونکا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلجیت دوسانجھ نے مئی سے جولائی کے دوران شمالی امریکا میں دل لومیناٹی کے نام سے ٹور کیا اور کئی شہروں میں کنسرٹ کیے۔ اس کے علاوہ رواں ماہ یورپ…