کپل شرما شو میں ساس کے انتقال کی خبر سن کر بھی ہنسنا پڑا: ارچنا پورن سنگھ

کپل شرما شو میں ساس کے انتقال کی خبر سن کر بھی ہنسنا پڑا: ارچنا پورن سنگھ

3 دہائیوں سے بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کرنے والی اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے بھارت کے مشہور کامیڈی ‘دی کپل شرما شو’ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارچنا ‘دی کپل شرما شو’ کا ایک اہم حصہ بن چکی ہیں اور اب وہ اس شو کے دوسرے سیزن کی پروموشن…

میں بچہ تھا تب سے بشریٰ باجی کام کررہی ہیں، انہیں لگتا ہے میں انکی جگہ لے رہا ہوں: چاہت فتح علی خان

میں بچہ تھا تب سے بشریٰ باجی کام کررہی ہیں، انہیں لگتا ہے میں انکی جگہ لے رہا ہوں: چاہت فتح علی خان

 مزاحیہ گلوکار اور یوٹیوبر چاہت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ شاید بشریٰ انصاری کو لگتا ہے کہ میں ان کی جگہ لے رہا ہوں اسی لیے وہ میرے خلاف منفی گفتگو کررہی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے کی جانے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے چاہت فتح علی…

شادی کی خاطر شوبز کو خیرباد

شادی کی خاطر شوبز کو خیرباد

لاہور:  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نےشادی کی خاطر شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کا عندیہ دے دیا۔ گزشتہ دنوں اداکارہ لائبہ خان “دنیا نیوز” کے مقبول ترین شو “مذاق رات” میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کیریئر اور شادی سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔ پروگرام کےد وران…

اداکارہ  کے فراڈ کا مقدمہ، عبوری ضمانت خارج

اداکارہ کے فراڈ کا مقدمہ، عبوری ضمانت خارج

سیشن عدالت نے فراڈ کے مقدمہ میں اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ لاہور کی سیشن عدالت میں اداکارہ نازش جہانگیر کیخلاف فراڈ کے مقدمہ کی سماعت ہوئی، عدالت نے نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر خارج جبکہ شریک ملزم سکندر کی عبوری ضمانت میں اکتوبر کے پہلے ہفتے…

معروف اداکارہ  نے پاکستانیوں کو ‘جاہل قوم’ قرار دے دیا

معروف اداکارہ نے پاکستانیوں کو ‘جاہل قوم’ قرار دے دیا

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ  نے پاکستانیوں کو ‘جاہل قوم’ قرار دے دیا۔ حال ہی میں خوبرو اداکارہ امر خان نے نجی خبر رساں ادارے کی میزبان کے دلچسپ سوالات کے جواب دیئے جس کے مختلف ویڈیو کلپس بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں۔ ایک وائرل ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میزبان نے…

مومل شیخ کی کپور خاندان سے متعلق بات پر اشنا شاہ نے وضاحت دیدی

مومل شیخ کی کپور خاندان سے متعلق بات پر اشنا شاہ نے وضاحت دیدی

انہوں نے مزید کہا کہ میرے والد جاوید شیخ ایسی طبیعت کے شخص ہیں کہ وہ کبھی کسی کام کے لیے ان کی سفارش نہیں کرتے، کسی کو وہ فون کال کرکے اپنے بچوں کی مدد کرنے کا نہیں کہتے۔ اداکارہ کی اس بات پر میزبان اشنا شاہ نے پوچھا کہ اس بات کا کیا…

شوہر مجھ سےساڑھے 4 سال چھوٹے ہیں: مدیحہ امام کا انکشاف

شوہر مجھ سےساڑھے 4 سال چھوٹے ہیں: مدیحہ امام کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر موجی بسر ان سے ساڑھے 4 سال چھوٹے ہیں۔ اداکارہ مدیحہ امام مئی 2023 میں بھارت سے تعلق رکھنے والے موجی بسر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھی تھیں اور کچھ ماہ قبل ایک یوٹیوب انٹرویو کے دوران مدیحہ نے شوہر موجی بسر…