آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دی

آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دی

اسلام آباد: پاکستان نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک سے 80کروڑ ڈالر سے ایک ارب ڈالر تک کے تجارتی قرضےکوبحال کرنے کی رسمی درخواست کر دی ہے تاکہ اپنی فنانسنگ کا خلا پرکرسکےجو کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ سے منظوری کے حصول کےلیے ضروری ہے۔  اعلیٰ سرکاری ذرائع نے بتا یا ہے کہ پاکستا ن کی…

ہانیہ عامر سے متعلق ماہر علمِ نجوم کی پیشگوئی وائرل

ہانیہ عامر سے متعلق ماہر علمِ نجوم کی پیشگوئی وائرل

پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق ماہر علمِ نجوم نے پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں تین نجومیوں کو مدعو کیا گیا جس میں میزبان نے ان سے متعدد اداکاروں کے مستقبل سے متعلق سوالات پوچھے۔ اداکار فواد خان سے متعلق ماہر نجوم کا کہنا تھا کہ بہت لوگ سوچ…

پاکستان میں 62 فیصد جوائنٹ فیملی سسٹم کے حامی، مشترکہ خاندانی نظام کو اہم قرار دیدیا: سروے

پاکستان میں 62 فیصد جوائنٹ فیملی سسٹم کے حامی، مشترکہ خاندانی نظام کو اہم قرار دیدیا: سروے

ملک بھر میں 62 فیصد پاکستانی جوائنٹ فیملی سسٹم کے حامی نکلے، مشترکہ خاندانی نظام کو اہم قرار دے دیا۔ عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے سماجی رویوں پر نیا سروے جاری کیا ہے جس میں 62 فیصد پاکستانیوں نے جوائنٹ فیملی سسٹم کی حمایت کی جبکہ 36 فیصد نے…

پٹرولیم شعبےکےگردشی قرض کی رقم 2 ہزار 897 ارب روپے تک پہنچ گئی

پٹرولیم شعبےکےگردشی قرض کی رقم 2 ہزار 897 ارب روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد: پیٹرولیم شعبے کےگردشی قرض کی رقم 2 ہزار 897 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت توانائی کی جانب سے تحریری جواب ایوان میں جمع کرایا گیا جس میں بتایا گیا کہ 2 ہزار 897 ارب روپے قرض میں 814 ارب روپے سود بھی شامل ہے۔ وزارت توانائی کے مطابق گردشی قرضے میں رقم…

شدید گرمی میں جیل کا سیل اوون بن جاتا ہے لیکن کبھی شکایت نہیں کی: عمران خان

شدید گرمی میں جیل کا سیل اوون بن جاتا ہے لیکن کبھی شکایت نہیں کی: عمران خان

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا جاتا ہے مجھے فائیو اسٹار سہولتیں دی گئی ہیں، شدید گرمی میں جیل کا سیل اوون بن جاتا ہے لیکن میں نے کبھی شکایت نہیں کی۔ اڈیالہ جیل میں گفتگو  کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ عدلیہ…

شوہر مجھ سےساڑھے 4 سال چھوٹے ہیں: مدیحہ امام کا انکشاف

شوہر مجھ سےساڑھے 4 سال چھوٹے ہیں: مدیحہ امام کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر موجی بسر ان سے ساڑھے 4 سال چھوٹے ہیں۔ اداکارہ مدیحہ امام مئی 2023 میں بھارت سے تعلق رکھنے والے موجی بسر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھی تھیں اور کچھ ماہ قبل ایک یوٹیوب انٹرویو کے دوران مدیحہ نے شوہر موجی بسر…

ہنی سنگھ نے اپنے ہی ہٹ گانے’بلیو ہے پانی’ کو احمقانہ گانا قرار دیدیا

ہنی سنگھ نے اپنے ہی ہٹ گانے’بلیو ہے پانی’ کو احمقانہ گانا قرار دیدیا

بالی وڈ کے مشہور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے ہی ہٹ گانے’بلیو ہے پانی’ کو احمقانہ گانا قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہنی سنگھ نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے ماضی میں کیے گئے اپنے کام کے حوالے سے گفتگو کی۔ گلوکار نے اپنے ہٹ گانے ‘بلیو ہے…

ملک میں آئل سپلائی چین بیٹھ جانے کا خطرہ، ریفائنریز نے حکومت کو خبردار کردیا

ملک میں آئل سپلائی چین بیٹھ جانے کا خطرہ، ریفائنریز نے حکومت کو خبردار کردیا

اسلام آباد: اگر درستگی کے اقدامات نہ کیے گئے تو ملک میں ایند ھن سپلائی کا سلسلہ بیٹھ جائے گا۔ ریفائنریوں کے مطابق اس وقت ملک میں ڈیزل کا 50 روز سے زائد کا وافر ذخیرہ موجود ہے، اگر مزید ڈیزل درآمد کیا گیا تو آئندہ آنے والے مہینوں میں ملک کے اندر ڈیزل سپلائی…