گووندا کی مداح ایک وزیر کی بیٹی ہمارے گھر نوکرانی بن کر رہتی رہی: اداکار کی اہلیہ کا انکشاف

گووندا کی مداح ایک وزیر کی بیٹی ہمارے گھر نوکرانی بن کر رہتی رہی: اداکار کی اہلیہ کا انکشاف

بالی وڈ کے سینئر و کامیاب اداکار  گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کی اہلیہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر کی ایک دیوانی مداح نوکرانی بن کر گھر میں 20 روز تک رہتی رہی۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ انٹرویو میں سنیتا آہوجا نے شوہر کے مداحوں کی لمبی فہرست سے متعلق بات…

کویت : مزید 90 افراد کی شہریت منسوخ

کویت : مزید 90 افراد کی شہریت منسوخ

کویت : کویتی حکام نے 90 افراد کی شہریت منسوخ کردی، یہ اقدام کویتی قوانین کی خلاف ورزیوں کے باعث کیا گیا۔ گزشتہ روز پانچ خواتین سمیت 9 افراد کی شہریت منسوخ کی گئی تھی۔ کویتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کویتی شہریت کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی سپریم کمیٹی جس کی سربراہی شیخ فہد…

کنسرٹ کا ایک ٹکٹ پونے 2 کروڑ میں فروخت، دورہ امریکا میں کتنے کمالیے؟

کنسرٹ کا ایک ٹکٹ پونے 2 کروڑ میں فروخت، دورہ امریکا میں کتنے کمالیے؟

بالی وڈ کے معروف اداکار و گلوکار  کے امریکا میں ہونے والے کنسرٹس سے آمدنی نے سب کو چونکا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلجیت دوسانجھ نے مئی سے جولائی کے دوران شمالی امریکا میں دل لومیناٹی کے نام سے ٹور کیا اور کئی شہروں میں کنسرٹ کیے۔ اس کے علاوہ رواں ماہ یورپ…

ایف پی سی سی آئی کا نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان

ایف پی سی سی آئی کا نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان

کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے ملکی معیشت کی بہتری کے لیے بیڑا اٹھاتے ہوئے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں سابق نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز نے یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سربراہ ایس ایم تنویر اور ایف پی سی…

“سبزی، فروٹ بیچنے والا بھی بتاسکتا ہے کوچ، کپتان کون ہو”

“سبزی، فروٹ بیچنے والا بھی بتاسکتا ہے کوچ، کپتان کون ہو”

قومی ٹیم کے سابق کپتان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر تنقید کے نشتر چلادیے۔ سابق کپتان یونس خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سبزی، فروٹ اور گروسری بیچنے والوں کو بھی معلوم ہے ٹیم کا کپتان کون…

عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ڈانس ویڈیو دیکھ کر تذبذب کا شکار

عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ڈانس ویڈیو دیکھ کر تذبذب کا شکار

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور ہوسٹ عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ڈانس ویڈیو دیکھ کر تذبذب کا شکار ہو گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ عائشہ عمر کی ہمشکل لڑکی کو ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مذکورہ…

بینک نمائندہ بن کر شہریوں سے مالیاتی فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار

بینک نمائندہ بن کر شہریوں سے مالیاتی فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار

اسلام آباد: بینک کا نمائندہ بن کر شہریوں سے مالیاتی فراڈ کرنے والے گروہ کے 3 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن مالیاتی فراڈ میں ملوث منظم گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن…

پب جی گیم کے استعمال سے ڈیجیٹل دہشتگردی

پب جی گیم کے استعمال سے ڈیجیٹل دہشتگردی

پاکستان میں پہلی بار دہشت گردی میں پپ جی گیم کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے، دہشت گرد پپ جی گیم پر چیٹ کرتے اور گروپ بنا کر معلومات شیئر کرتے تھے۔ اس بات کا انکشاف ضلعی پولیس آفیسر سوات ڈاکٹر زاہد نے کیا اور بتایا کہ دہشت گرد پہلی بار پپ جی گیم کا…

کم عمر لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث گینگ کے 7 ارکان کو 106سال قید کی سزا

کم عمر لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث گینگ کے 7 ارکان کو 106سال قید کی سزا

برطانیہ: شیفلڈ کراؤن کورٹ نے کم عمر لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث گینگ کے 7 ارکان کو قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے ٹاؤن رودرہم میں 2 نوعمر لڑکیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا جس پر عدالت نے جرائم کا ارتکاب کرنے والے 7 افراد کو 106 سال…

عرفی جاوید پاکستان میں نمودار

عرفی جاوید پاکستان میں نمودار

گلوکارہ آئمہ بیگ کی جانب سے بولڈ تصاویر شیئر کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے پاکستان کی عرفی جاوید قرار دے دیا۔ عرفی جاوید بھارت کی بولڈ اور متنازع فیشن کو پروموٹ کرنے والی ماڈل و اداکارہ ہیں، جنہیں اپنے مختصر لباس کی وجہ سے ہمیشہ تنقید کا…