سابقہ ماڈل اور مس سوئٹزرلینڈ مقابلے کی فائنلسٹ کرسٹینا جوکسیمووچ کے درندہ صفت شوہر نے انہیں بے دردی سے قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کیے اور پھر بلینڈر میں پیس دیا۔ کرسٹینا جوکسیمووچ نے 2003 میں مس نارتھ ویسٹ سوئٹزرلینڈ کا ٹائٹل جیتا تھا اور وہ سال 2008 میں مس سوئٹزرلینڈ مقابلے میں فائنلسٹ تھیں۔ غیر…