بھارتی وزیراعظم مودی خود پاکستان آتے تو زیادہ اچھا لگتا، نواز شریف

بھارتی وزیراعظم مودی خود پاکستان آتے تو زیادہ اچھا لگتا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بھارتی خاتون صحافی برکھا دت نے ملاقات کی ہے۔ بھارتی خاتون صحافی برکھا دت شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچی ہیں۔ ملاقات کے حوالے سے برکھادت کا کہناتھاکہ نواز شریف نے انہیں خصوصی انٹرویو میں کہا ہے…

پاکستانی کرکٹر نے غیر مسلم بھارتی لڑکی سے منگنی کرلی

پاکستانی کرکٹر نے غیر مسلم بھارتی لڑکی سے منگنی کرلی

پاکستانی کرکٹر  نے بھارت سے تعلق رکھنے والی غیر مسلم لڑکی پوجا سے منگنی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ رضا حسن اور پوجا کی منگنی نیویارک میں ہوئی اور دونوں کی شادی آئندہ برس فروری میں ہوگی۔  نجی میڈیا رپورٹ میں رضا حسن کی گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ…

پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ، پختونخوا حکومت کا قانونی کارروائی کا فیصلہ

پی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ، پختونخوا حکومت کا قانونی کارروائی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر شیلنگ کے خلاف خیبرپختونخوا حکومت نے قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ کل پی ٹی آئی کارکنوں پر براہ راست شیلنگ اور فائرنگ کی گئی۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ شیلنگ پر کے پی حکومت عدالت جائے گی…

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت مل گئی، علی امین گنڈاپورکی معافی مانگنے کی شرط بھی عائد

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت مل گئی، علی امین گنڈاپورکی معافی مانگنے کی شرط بھی عائد

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو ضلعی انتظامیہ نے لاہور کے علاقے کاہنہ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔ عدالتی حکم کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے تحریک انصاف کو جلسہ کرنے کی اجازت نامہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق پی ٹی آئی مینار پاکستان کے بجائے اب کاہنہ میں جلسہ کرے…

بینک نمائندہ بن کر شہریوں سے مالیاتی فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار

بینک نمائندہ بن کر شہریوں سے مالیاتی فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار

اسلام آباد: بینک کا نمائندہ بن کر شہریوں سے مالیاتی فراڈ کرنے والے گروہ کے 3 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن مالیاتی فراڈ میں ملوث منظم گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن…

پب جی گیم کے استعمال سے ڈیجیٹل دہشتگردی

پب جی گیم کے استعمال سے ڈیجیٹل دہشتگردی

پاکستان میں پہلی بار دہشت گردی میں پپ جی گیم کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے، دہشت گرد پپ جی گیم پر چیٹ کرتے اور گروپ بنا کر معلومات شیئر کرتے تھے۔ اس بات کا انکشاف ضلعی پولیس آفیسر سوات ڈاکٹر زاہد نے کیا اور بتایا کہ دہشت گرد پہلی بار پپ جی گیم کا…

اسلام آباد: لڑکی پر تیزاب پھینکنے والی خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: لڑکی پر تیزاب پھینکنے والی خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں لڑکی پر تیزاب پھینکنے والی خاتون سمیت 3 ملزمان کو کیپٹیل سٹی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزمان میں ملزمہ شمائلہ، ساجد محمود اور سردار ولی شامل ہیں، ملزمان علیشہ نامی لڑکی پر تیزاب پھینک کر وقوعہ کے بعد روپوش ہوگئے تھے۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی)…

آپ رات کہاں تھے؟ ارکان کے سوال پر وزیراعلیٰ نے کیا بتایا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

آپ رات کہاں تھے؟ ارکان کے سوال پر وزیراعلیٰ نے کیا بتایا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

پشاور کے وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اراکین نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے سوال کیا کہ آپ کل رات کہاں تھے؟ جس کے جواب میں وزیراعلیٰ نےکہا کہ سرکاری حکام کے ساتھ میٹنگ تھی،کل رات کسی نے کہیں پر…

شیر افضل مروت، شیخ وقاص اکرم اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

شیر افضل مروت، شیخ وقاص اکرم اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، زین قریشی، نسیم شاہ، احمد چٹھہ و دیگر کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے شعیب شاہین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی…

خیبر پختونخوا اسمبلی سے اداروں کی سیاست میں مداخلت کے خلاف قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی سے اداروں کی سیاست میں مداخلت کے خلاف قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی نے اداروں کی سیاست میں مداخلت کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی۔ ڈان نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سلیم بابر سواتی کی زیر صدارت ہوا۔ ایوان نے اداروں کی سیاست میں مداخلت کے خلاف قرارداد اکثریت سے منظور کرلی۔ قرارداد کے متن کے مطابق ہر…