غزہ میں لوگ مرنے سے بچنے کے لئے گدھے گھوڑے کھانے پر مجبور

غزہ میں لوگ مرنے سے بچنے کے لئے گدھے گھوڑے کھانے پر مجبور

برطانوی فلاحی تنظیم آکسفیم کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔ آکسفیم کی نمائندہ بشرٰیٰ خالدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 10 دن سے شمالی غزہ میں خوراک کی فراہمی روک رکھی ہے، شمالی غزہ میں اسرائیل کی ناکہ بندی سے خوراک کی شدید…

خطہ جنگوں کی زد میں: کراچی بندرگاہ پر اطالوی جہاز بردار ایئرکرافٹ کیرئیر لنگر انداز

خطہ جنگوں کی زد میں: کراچی بندرگاہ پر اطالوی جہاز بردار ایئرکرافٹ کیرئیر لنگر انداز

  کراچی: کراچی کی بندرگاہ پر پہلی مرتبہ جدید آلات سے لیس اطالوی ائیر کرافٹ کیرئیر بحری جہاز پیرکی صبح لنگرانداز ہوا، کیوور نامی بحری جہاز کے عرشے پر بیک وقت 15 ورٹیکل ٹیک آف، لینڈنگ کے حامل ایف تھرٹی فائیوبی ساختہ جنگی جہاز اور 3 ہیلی کاپٹرزموجود ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اٹالین بحری جنگی جہاز کی…

درجنوں خواتین کا معروف ڈیپارٹمنٹل سٹور کے مالک پر جنسی زیادتی کا الزام

درجنوں خواتین کا معروف ڈیپارٹمنٹل سٹور کے مالک پر جنسی زیادتی کا الزام

لندن:  60 خواتین نے معروف ڈیپارٹمنٹل سٹور کے مالک پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کر دیا۔ زیادتی کا نشانہ بننے والی خواتین کے وکلاء نے بتایا کہ تقریباً 60 ایسی خواتین سامنے آئی ہیں جنہوں نے الزام لگایا ہے کہ ہیروڈز کے سابق مالک محمد الفائد نے ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی۔…

حسن نصر اللہ کی شہادت کی خبر پڑھتے ہوئے خاتون اینکر آبدیدہ ہو گئیں

حسن نصر اللہ کی شہادت کی خبر پڑھتے ہوئے خاتون اینکر آبدیدہ ہو گئیں

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی خبر پڑھتے ہوئے خاتون اینکر جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ لبنان کے مقامی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر نے حزب اللہ کی جانب سے تصدیق کے بعد جب خاتون اینکر نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی خبر…

حزب اللہ نے حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی

حزب اللہ نے حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی

حزب اللہ نے چند لمحوں پہلے اپنے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ اس کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ سمیت لبنانی تنظیم کے متعدد کمانڈر جنوبی لبنان میں ایک اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔…

پاکستان کے بعد افغان عہدیدار کی ایک اور ملک کے قومی ترانے کی توہین

پاکستان کے بعد افغان عہدیدار کی ایک اور ملک کے قومی ترانے کی توہین

پاکستان کے بعد افغان عہدیدار کی ایک اور ملک کے قومی ترانے کی توہین تہران: افغانستان کے ایرانی دورے پر موجود عہدیدار کی جانب سے قومی ترانے کی توہین کرتے ہوئے کھڑے نہ ہونے پر افغان سفارت خانے کے قائم سربراہ کو طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق تہران…

اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر ایک اور برطانوی وزیراعظم تحقیقات کی زد میں

اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر ایک اور برطانوی وزیراعظم تحقیقات کی زد میں

اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ جنوبی ایشیا کے بالخصوص ترقی پذیر ممالک جن میں پاکستان کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے یہ سوچ بھی محال دکھائی دیتی ہے کہ ملک کے وزیراعظم کی اہلیہ کو تحفے میں ملنے والے کپڑے، عینک…

کویت : مزید 90 افراد کی شہریت منسوخ

کویت : مزید 90 افراد کی شہریت منسوخ

کویت : کویتی حکام نے 90 افراد کی شہریت منسوخ کردی، یہ اقدام کویتی قوانین کی خلاف ورزیوں کے باعث کیا گیا۔ گزشتہ روز پانچ خواتین سمیت 9 افراد کی شہریت منسوخ کی گئی تھی۔ کویتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کویتی شہریت کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی سپریم کمیٹی جس کی سربراہی شیخ فہد…

کم عمر لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث گینگ کے 7 ارکان کو 106سال قید کی سزا

کم عمر لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث گینگ کے 7 ارکان کو 106سال قید کی سزا

برطانیہ: شیفلڈ کراؤن کورٹ نے کم عمر لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث گینگ کے 7 ارکان کو قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے ٹاؤن رودرہم میں 2 نوعمر لڑکیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا جس پر عدالت نے جرائم کا ارتکاب کرنے والے 7 افراد کو 106 سال…

شوہر کو طلاق دینے کے بعد دبئی کی شہزادی نے ’طلاق‘ نامی پرفیوم متعارف کرادیا

شوہر کو طلاق دینے کے بعد دبئی کی شہزادی نے ’طلاق‘ نامی پرفیوم متعارف کرادیا

متحدہ عرب امارات کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی شیخہ مہرہ نے شوہر سے طلاق کے بعد ’ ڈئیورس ‘ نام سے ہی پرفیوم لانچ کردیا۔ شہزادی مہرہ نے انسٹاگرام پر اپنے پرفیوم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اطلاع دی، ان کے پرفیوم کی سیاہ بوتل پر نام ’divorce‘…