پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی چھٹی ڈی جی پی اے اے ای-کچہری آج پی اے اے ہیڈکوارٹر کراچی میں منعقد ہوئی۔ اس کی صدارت ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ورکس اینڈ ڈویلپمنٹ سمیر سعید نے کی، جبکہ ایچ آر، سی این ایس، سیکیورٹی، ایس کیو ایم ایس، پلاننگ و ڈویلپمنٹ، اور سول ورکس کے ڈائریکٹرز سمیت دیگر افسران…