کویت : مزید 90 افراد کی شہریت منسوخ

کویت : مزید 90 افراد کی شہریت منسوخ

کویت : کویتی حکام نے 90 افراد کی شہریت منسوخ کردی، یہ اقدام کویتی قوانین کی خلاف ورزیوں کے باعث کیا گیا۔ گزشتہ روز پانچ خواتین سمیت 9 افراد کی شہریت منسوخ کی گئی تھی۔ کویتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کویتی شہریت کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی سپریم کمیٹی جس کی سربراہی شیخ فہد…

کم عمر لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث گینگ کے 7 ارکان کو 106سال قید کی سزا

کم عمر لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث گینگ کے 7 ارکان کو 106سال قید کی سزا

برطانیہ: شیفلڈ کراؤن کورٹ نے کم عمر لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث گینگ کے 7 ارکان کو قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے ٹاؤن رودرہم میں 2 نوعمر لڑکیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا جس پر عدالت نے جرائم کا ارتکاب کرنے والے 7 افراد کو 106 سال…

شوہر کو طلاق دینے کے بعد دبئی کی شہزادی نے ’طلاق‘ نامی پرفیوم متعارف کرادیا

شوہر کو طلاق دینے کے بعد دبئی کی شہزادی نے ’طلاق‘ نامی پرفیوم متعارف کرادیا

متحدہ عرب امارات کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی شیخہ مہرہ نے شوہر سے طلاق کے بعد ’ ڈئیورس ‘ نام سے ہی پرفیوم لانچ کردیا۔ شہزادی مہرہ نے انسٹاگرام پر اپنے پرفیوم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اطلاع دی، ان کے پرفیوم کی سیاہ بوتل پر نام ’divorce‘…