تمام شادیاں پسند سے کیں، سب شوہر خوبصورت تھے؛ اداکارہ

تمام شادیاں پسند سے کیں، سب شوہر خوبصورت تھے؛ اداکارہ

سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے تمام شوہر خوبصورت تھے جب کہ انہوں نے تمام شادیاں پسند سے کی تھیں، انہوں نے کوئی بھی شادی ڈر اور خوف کے باعث نہیں کی۔ عتیقہ اوڈھو حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت تمام معاملات…

شادی کے اگلے لمحے احساس ہوا کہ غلط فیصلہ کرلیا، مایا خان

شادی کے اگلے لمحے احساس ہوا کہ غلط فیصلہ کرلیا، مایا خان

ٹی وی میزبان و اداکارہ مایا خان نے اعتراف کیا ہے کہ شادی کے اگلے لمحے ہی انہیں احساس ہوچکا تھا کہ انہوں نے غلط فیصلہ کرلیا لیکن اس باوجود انہوں نے تعلق میں چار سال گزارے۔ مایا خان نے حال ہی میں پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ذاتی زندگی سمیت مختلف معاملات پر…

حجاب کا مطلب صرف سر چھپانا نہیں، زرنش نے جو کیا انہیں سلام پیش کرتی ہوں: نمرہ خان

حجاب کا مطلب صرف سر چھپانا نہیں، زرنش نے جو کیا انہیں سلام پیش کرتی ہوں: نمرہ خان

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ زرنش خان کے حجاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہےکہ لوگوں کو ان سے سیکھنا چاہیے کہ حجاب کا کیا مطلب ہوتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنے اغوا سمیت مختلف موضوعات…