اسلام آباد: پیٹرولیم شعبے کےگردشی قرض کی رقم 2 ہزار 897 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت توانائی کی جانب سے تحریری جواب ایوان میں جمع کرایا گیا جس میں بتایا گیا کہ 2 ہزار 897 ارب روپے قرض میں 814 ارب روپے سود بھی شامل ہے۔ وزارت توانائی کے مطابق گردشی قرضے میں رقم…