ماں: قربانی، دعا اور محبت کی خاموش داستان، محبت، قربانی اور خلوص سے بھری یہ داستان ہر اس ماں کی نمائندہ ہے جو خاموشی سے دنیا بدلتی ہے، بغیر کسی صلے یا تعریف کے۔

  کالم نگار: عروج خان پشاور کے مضافاتی گاؤں میں ایک چھوٹے سے کچے مکان کی دہلیز پر بیٹھی ایک ضعیف خاتون، جن کی آنکھوں میں روشنی مدھم ہو چکی ہے، مگر خواب آج بھی روشن ہیں۔ ان کا نام ہے سعدیہ بی بی۔ وہ کوئی مشہور شخصیت نہیں، نہ کسی ایوارڈ یافتہ خاتون کا…