شادی کی خاطر شوبز کو خیرباد

شادی کی خاطر شوبز کو خیرباد

لاہور:  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نےشادی کی خاطر شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کا عندیہ دے دیا۔ گزشتہ دنوں اداکارہ لائبہ خان “دنیا نیوز” کے مقبول ترین شو “مذاق رات” میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کیریئر اور شادی سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔ پروگرام کےد وران…

اداکارہ  کے فراڈ کا مقدمہ، عبوری ضمانت خارج

اداکارہ کے فراڈ کا مقدمہ، عبوری ضمانت خارج

سیشن عدالت نے فراڈ کے مقدمہ میں اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ لاہور کی سیشن عدالت میں اداکارہ نازش جہانگیر کیخلاف فراڈ کے مقدمہ کی سماعت ہوئی، عدالت نے نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر خارج جبکہ شریک ملزم سکندر کی عبوری ضمانت میں اکتوبر کے پہلے ہفتے…

معروف اداکارہ  نے پاکستانیوں کو ‘جاہل قوم’ قرار دے دیا

معروف اداکارہ نے پاکستانیوں کو ‘جاہل قوم’ قرار دے دیا

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ  نے پاکستانیوں کو ‘جاہل قوم’ قرار دے دیا۔ حال ہی میں خوبرو اداکارہ امر خان نے نجی خبر رساں ادارے کی میزبان کے دلچسپ سوالات کے جواب دیئے جس کے مختلف ویڈیو کلپس بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں۔ ایک وائرل ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میزبان نے…

شوہر مجھ سےساڑھے 4 سال چھوٹے ہیں: مدیحہ امام کا انکشاف

شوہر مجھ سےساڑھے 4 سال چھوٹے ہیں: مدیحہ امام کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر موجی بسر ان سے ساڑھے 4 سال چھوٹے ہیں۔ اداکارہ مدیحہ امام مئی 2023 میں بھارت سے تعلق رکھنے والے موجی بسر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھی تھیں اور کچھ ماہ قبل ایک یوٹیوب انٹرویو کے دوران مدیحہ نے شوہر موجی بسر…