پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ زرنش خان کے حجاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہےکہ لوگوں کو ان سے سیکھنا چاہیے کہ حجاب کا کیا مطلب ہوتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنے اغوا سمیت مختلف موضوعات…