عروہ اور فرحان سعید نے بیٹی کو پہلی بار دنیا سے متعارف کروادیا

عروہ اور فرحان سعید نے بیٹی کو پہلی بار دنیا سے متعارف کروادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی اداکار فرحان سعید اور عروہ حسین نے اپنی بیٹی جہاں آرا سعید کی تصاویر پہلی بار شیئر کر دیں۔ ہفتے کی شب عروہ اور فرحان کی جانب سے انسٹاگرام پر مشترکہ فوٹو شوٹ کی تصاویر اور کچھ ویڈیوز شیئر کی گئیں جو کہ لندن میں ایوارڈز کی تقریب سے…

شادی کی خاطر شوبز کو خیرباد

شادی کی خاطر شوبز کو خیرباد

لاہور:  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نےشادی کی خاطر شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کا عندیہ دے دیا۔ گزشتہ دنوں اداکارہ لائبہ خان “دنیا نیوز” کے مقبول ترین شو “مذاق رات” میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کیریئر اور شادی سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔ پروگرام کےد وران…

اداکارہ  کے فراڈ کا مقدمہ، عبوری ضمانت خارج

اداکارہ کے فراڈ کا مقدمہ، عبوری ضمانت خارج

سیشن عدالت نے فراڈ کے مقدمہ میں اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ لاہور کی سیشن عدالت میں اداکارہ نازش جہانگیر کیخلاف فراڈ کے مقدمہ کی سماعت ہوئی، عدالت نے نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر خارج جبکہ شریک ملزم سکندر کی عبوری ضمانت میں اکتوبر کے پہلے ہفتے…

معروف اداکارہ  نے پاکستانیوں کو ‘جاہل قوم’ قرار دے دیا

معروف اداکارہ نے پاکستانیوں کو ‘جاہل قوم’ قرار دے دیا

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ  نے پاکستانیوں کو ‘جاہل قوم’ قرار دے دیا۔ حال ہی میں خوبرو اداکارہ امر خان نے نجی خبر رساں ادارے کی میزبان کے دلچسپ سوالات کے جواب دیئے جس کے مختلف ویڈیو کلپس بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں۔ ایک وائرل ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میزبان نے…

میکال ذوالفقار کا ایک خاتون کے مستدد کرنے کا انکشاف

میکال ذوالفقار کا ایک خاتون کے مستدد کرنے کا انکشاف

 لاہور: معروف پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے انکشاف کیا کہ انہیں حال ہی میں ایک خاتون نے یہ کہہ کر مسترد کیا کہ وہ کسی اور میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ انہوں نے متعدد بار خواتین کی جانب سے ریجیکشن کا سامنا کیا ہے اور لوگ…

تمام شادیاں پسند سے کیں، سب شوہر خوبصورت تھے؛ اداکارہ

تمام شادیاں پسند سے کیں، سب شوہر خوبصورت تھے؛ اداکارہ

سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے تمام شوہر خوبصورت تھے جب کہ انہوں نے تمام شادیاں پسند سے کی تھیں، انہوں نے کوئی بھی شادی ڈر اور خوف کے باعث نہیں کی۔ عتیقہ اوڈھو حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت تمام معاملات…

عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ڈانس ویڈیو دیکھ کر تذبذب کا شکار

عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ڈانس ویڈیو دیکھ کر تذبذب کا شکار

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور ہوسٹ عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ڈانس ویڈیو دیکھ کر تذبذب کا شکار ہو گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ عائشہ عمر کی ہمشکل لڑکی کو ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مذکورہ…