ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکار اور اداکاراؤں نے اپنی مصروفیات کی وجہ سے اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے ‘نینی’ رکھی ہوئی ہیں جنہیں وہ بھاری تںخواہ دیتے ہیں۔ جس طرح بالی ووڈ اسٹارز نے اپنی حفاظت کے لیے باڈی گارڈز رکھے ہوئے ہیں تو اسی طرح انہوں نے اپنے بچوں کی دیکھ بھال…