پاکستان کے بعد افغان عہدیدار کی ایک اور ملک کے قومی ترانے کی توہین تہران: افغانستان کے ایرانی دورے پر موجود عہدیدار کی جانب سے قومی ترانے کی توہین کرتے ہوئے کھڑے نہ ہونے پر افغان سفارت خانے کے قائم سربراہ کو طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق تہران…