ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے فرحان اختر اور رتیش سدھوانی کے پروڈیوس کردہ ویب شو ’انسائیڈ ایج‘ میں ایک کردار کی منفی تصویر کشی پر کھل کر اپنی رائے دی ہے۔ یہ کردار مبینہ طور پر پریتی زنٹا کی زندگی سے متاثر بتایا جا رہا ہے جس کی وجہ سے اداکارہ نے سخت الفاظ میں…