شوبز میں قدم رکھا تو والدین کو کڑوی باتیں سننی پڑیں، ترپتی ڈمری کا انکشاف

شوبز میں قدم رکھا تو والدین کو کڑوی باتیں سننی پڑیں، ترپتی ڈمری کا انکشاف

ممبئی: بلاک بسٹر بالی وڈ فلم ’اینیمل‘ کی اداکارہ ترپتی ڈمری نے بتایا کہ جب انہوں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو ان کے والدین کو کڑوی باتیں سننی پڑیں لیکن انہوں نے اپنے خوابوں کو ترک نہیں کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ لوگوں کی تنقید کے باوجود وہ فلم انڈسٹری میں کامیاب ہوئیں اور…

بالی ووڈ کی مشہور شخصیات اپنے بچوں کی دیکھ بھال کرنے والوں کو لاکھوں میں تنخواہیں کیوں دیتے ہیں

بالی ووڈ کی مشہور شخصیات اپنے بچوں کی دیکھ بھال کرنے والوں کو لاکھوں میں تنخواہیں کیوں دیتے ہیں

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکار اور اداکاراؤں نے اپنی مصروفیات کی وجہ سے اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے ‘نینی’ رکھی ہوئی ہیں جنہیں وہ بھاری تںخواہ دیتے ہیں۔ جس طرح بالی ووڈ اسٹارز نے اپنی حفاظت کے لیے باڈی گارڈز رکھے ہوئے ہیں تو اسی طرح انہوں نے اپنے بچوں کی دیکھ بھال…

سلمان سے خفیہ نکاح اور اسلام قبول کرنے کی خبروں پر ایشوریا بول پڑیں

سلمان سے خفیہ نکاح اور اسلام قبول کرنے کی خبروں پر ایشوریا بول پڑیں

بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی ابھیشیک بچن سے شادی سے قبل دبنگ اسٹار سلمان خان سے گہری دوستی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ ایشوریا اور سلمان خان کی دوستی  شادی تک بھی جاپہنچی تھی لیکن 2001 میں اس جوڑی کے درمیان دراڑ آگئی۔ 2002 میں ایشوریا نے سلمان پر متعدد الزامات عائد کرتے ہوئے…

بائیس سو کروڑ کا آن لائن فراڈ کرنے والی بھارتی اداکارہ، شوہر سمیت گرفتار

بائیس سو کروڑ کا آن لائن فراڈ کرنے والی بھارتی اداکارہ، شوہر سمیت گرفتار

ممبئی: 2200 کروڑ کا آن لائن فراڈ کرنے والی بھارتی اداکارہ کو شوہر سمیت گرفتارکر لیا گیا۔ آسام پولیس کے مطابق معروف فلم سٹار اور کوریوگرافر سومی بورا اور ان کے فوٹوگرافر شوہر تارکک بورا کو آن لائن سٹاک ٹریڈنگ کے نام پر 2200 کروڑ روپے کے فراڈ میں گرفتار کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے…

شاہ رخ خان ہسپتال پہنچ گئے

شاہ رخ خان ہسپتال پہنچ گئے

ممبئی: سپر سٹار شاہ رخ خان اداکارہ دیپیکا پڈوکون سے ملنے ہسپتال پہنچ گئے۔ بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان رات گئے فلم جوان سمیت کئی فلموں میں ساتھ کام کرنے والی اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی نومولود بیٹی کو دیکھنے کیلئے ممبئی کے ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن ہسپتال پہنچے۔ واضح رہے…

مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں: کرینہ کپور

مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں: کرینہ کپور

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں “بیبو” کے نام سے مشہور معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ انہیں بڑھتی عمر کے باوجود بھی کسی قسم کے بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ…

سونم کے سسر نے بیٹے اور بہو کیلئے لندن میں 231 کروڑ کا عالیشان گھر خرید لیا

سونم کے سسر نے بیٹے اور بہو کیلئے لندن میں 231 کروڑ کا عالیشان گھر خرید لیا

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کے سسر  اور معروف بزنس مین ہریش آہوجا نے لندن میں 21 ملین پاؤنڈز میں ایک عالیشان پراپرٹی خریدی ہے جو اس سال برطانیہ میں سب سے بڑے رہائشی سودوں میں سے ایک ہے۔ بھارتی میڈیا نے بلومبرگ کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سونم کپور کے…

ویب شو ’انسائیڈ ایج‘ میں کردار کشی، پریتی زنٹا فرحان اختر اور رتیش سدھوانی پر سیخ پا

ویب شو ’انسائیڈ ایج‘ میں کردار کشی، پریتی زنٹا فرحان اختر اور رتیش سدھوانی پر سیخ پا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے فرحان اختر اور رتیش سدھوانی کے پروڈیوس کردہ ویب شو ’انسائیڈ ایج‘ میں ایک کردار کی منفی تصویر کشی پر کھل کر اپنی رائے دی ہے۔ یہ کردار مبینہ طور پر پریتی زنٹا کی زندگی سے متاثر بتایا جا رہا ہے جس کی وجہ سے اداکارہ نے سخت الفاظ میں…