بھارتی گلوکار ہنی سنگھ نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی

بالی وڈ کے مشہور گلوکار و میوزک پروڈیوسر ہنی سنگھ نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ابوظبی میں منعقد ہونے والے آئیفا 2024 کے دوران ہنی سنگھ نے پاکستانی فینز کےنام پیغام جاری کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ آئیفا ایوارڈ 2024 کے ریڈ کارپٹ پر ہنی سنگھ سے سوال…

گوندا نے اپنے ہی ریوالور سے خود کو گولی مارنے کے بعد آڈیو بھی جاری کر دی

گوندا نے اپنے ہی ریوالور سے خود کو گولی مارنے کے بعد آڈیو بھی جاری کر دی

اپنے ہی لائسنس یافتہ ریوالور سے زخمی ہونے والے بالی وڈ کے معروف اداکار و سیاسی رہنما گووندا نے اپنے چاہنے والوں کے لیے آڈیو پیغام جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گووندا نے پیغام میں اپنے مداحوں کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی طبیعت سے آگاہ کیا۔ 60…

بالی ووڈ کی مشہور شخصیات اپنے بچوں کی دیکھ بھال کرنے والوں کو لاکھوں میں تنخواہیں کیوں دیتے ہیں

بالی ووڈ کی مشہور شخصیات اپنے بچوں کی دیکھ بھال کرنے والوں کو لاکھوں میں تنخواہیں کیوں دیتے ہیں

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکار اور اداکاراؤں نے اپنی مصروفیات کی وجہ سے اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے ‘نینی’ رکھی ہوئی ہیں جنہیں وہ بھاری تںخواہ دیتے ہیں۔ جس طرح بالی ووڈ اسٹارز نے اپنی حفاظت کے لیے باڈی گارڈز رکھے ہوئے ہیں تو اسی طرح انہوں نے اپنے بچوں کی دیکھ بھال…

بالی وڈ اداکار سدھارتھ کا شادی کیلئے 400 سال پرانے مندر کا انتخاب

بالی وڈ اداکار سدھارتھ کا شادی کیلئے 400 سال پرانے مندر کا انتخاب

بالی وڈ کے ایک اور اداکار جوڑے ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ سورینارائن نے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ادیتی اور سدھارتھ نے واناپارتھی کے 400 سال پرانے مندر میں شادی کی جس کی تصاویر جوڑے نے پیر کی صبح انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ مداح اداکار جوڑے کی تصویریں دیکھ کر حیران رہ گئے…

بالی وڈ کے مشہور اداکاروں کے باڈی گارڈز کی ہوش ربا تنخواہیں

بالی وڈ کے مشہور اداکاروں کے باڈی گارڈز کی ہوش ربا تنخواہیں

بالی وڈ کے کچھ ستارے ایسے ہیں جن کے باڈی گارڈز بھی کافی مقبولیت رکھتے ہیں جیسے کہ سپر اسٹار سلمان خان کی حفاظت کرنے والے شیرا یا دیپیکا پڈوکون کے جلال۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان اداکاروں کے باڈی گارڈز کی سالاہ اور ماہانہ تنخواہ ہماری سوچ سے بھی کہیں زیادہ ہے، تو…

سلمان سے خفیہ نکاح اور اسلام قبول کرنے کی خبروں پر ایشوریا بول پڑیں

سلمان سے خفیہ نکاح اور اسلام قبول کرنے کی خبروں پر ایشوریا بول پڑیں

بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی ابھیشیک بچن سے شادی سے قبل دبنگ اسٹار سلمان خان سے گہری دوستی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ ایشوریا اور سلمان خان کی دوستی  شادی تک بھی جاپہنچی تھی لیکن 2001 میں اس جوڑی کے درمیان دراڑ آگئی۔ 2002 میں ایشوریا نے سلمان پر متعدد الزامات عائد کرتے ہوئے…

گووندا کی مداح ایک وزیر کی بیٹی ہمارے گھر نوکرانی بن کر رہتی رہی: اداکار کی اہلیہ کا انکشاف

گووندا کی مداح ایک وزیر کی بیٹی ہمارے گھر نوکرانی بن کر رہتی رہی: اداکار کی اہلیہ کا انکشاف

بالی وڈ کے سینئر و کامیاب اداکار  گووند ارجن آہوجا المعروف گووندا کی اہلیہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر کی ایک دیوانی مداح نوکرانی بن کر گھر میں 20 روز تک رہتی رہی۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ انٹرویو میں سنیتا آہوجا نے شوہر کے مداحوں کی لمبی فہرست سے متعلق بات…

شاہ رخ خان ہسپتال پہنچ گئے

شاہ رخ خان ہسپتال پہنچ گئے

ممبئی: سپر سٹار شاہ رخ خان اداکارہ دیپیکا پڈوکون سے ملنے ہسپتال پہنچ گئے۔ بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان رات گئے فلم جوان سمیت کئی فلموں میں ساتھ کام کرنے والی اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی نومولود بیٹی کو دیکھنے کیلئے ممبئی کے ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن ہسپتال پہنچے۔ واضح رہے…