گوندا نے اپنے ہی ریوالور سے خود کو گولی مارنے کے بعد آڈیو بھی جاری کر دی

گوندا نے اپنے ہی ریوالور سے خود کو گولی مارنے کے بعد آڈیو بھی جاری کر دی

اپنے ہی لائسنس یافتہ ریوالور سے زخمی ہونے والے بالی وڈ کے معروف اداکار و سیاسی رہنما گووندا نے اپنے چاہنے والوں کے لیے آڈیو پیغام جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گووندا نے پیغام میں اپنے مداحوں کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی طبیعت سے آگاہ کیا۔ 60…

اب سونے کے بھی لاکھوں روپے ماہانہ ملیں گے

اب سونے کے بھی لاکھوں روپے ماہانہ ملیں گے

مشہور کہاوت ہے کہ ’’جو سوتے ہیں وہ کھوتے ہیں‘‘، لیکن اب سونے کے بھی لاکھوں روپے ماہانہ ملیں گے، بھارتی کمپنی نے انوکھی اور دلچسپ پیشکش کر دی۔ بھارتی کمپنی ویک فٹ نے 10 لاکھ تنخواہ کے ساتھ صرف سونے کی انوکھی اور دلچسپ جاب آفر کی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق آج…

درجن سے زائد خواتین کے ساتھ شادی کر کے نازیبا ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار

درجن سے زائد خواتین کے ساتھ شادی کر کے نازیبا ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار

اوڈیسہ: بھارت میں مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والی 15 خواتین کے ساتھ شادی کر کے نازیبا ویڈیو بنانے کے بعد بلیک میل کرنے والے شخص کو اوڈیسہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 43 سالہ بِرانچی نارائن ناتھ (جس کی پہلی اہلیہ اور دو بچے اَنگُل میں رہتے ہیں) شادی…

سلمان سے خفیہ نکاح اور اسلام قبول کرنے کی خبروں پر ایشوریا بول پڑیں

سلمان سے خفیہ نکاح اور اسلام قبول کرنے کی خبروں پر ایشوریا بول پڑیں

بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی ابھیشیک بچن سے شادی سے قبل دبنگ اسٹار سلمان خان سے گہری دوستی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ ایشوریا اور سلمان خان کی دوستی  شادی تک بھی جاپہنچی تھی لیکن 2001 میں اس جوڑی کے درمیان دراڑ آگئی۔ 2002 میں ایشوریا نے سلمان پر متعدد الزامات عائد کرتے ہوئے…

مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں: کرینہ کپور

مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں: کرینہ کپور

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں “بیبو” کے نام سے مشہور معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ انہیں بڑھتی عمر کے باوجود بھی کسی قسم کے بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ…

بھارت میں کتے کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین

بھارت میں کتے کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین

تلنگانہ: (ویب ڈیسک) بھارت میں سراغ رساں کتے کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے محکمہ پولیس میں تعینات سراغ رساں کتا ’’گولڈی‘‘ طبیعت بگڑنے کے باعث ہلاک ہوگیا تھا جس کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی…

شوہر مجھ سےساڑھے 4 سال چھوٹے ہیں: مدیحہ امام کا انکشاف

شوہر مجھ سےساڑھے 4 سال چھوٹے ہیں: مدیحہ امام کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر موجی بسر ان سے ساڑھے 4 سال چھوٹے ہیں۔ اداکارہ مدیحہ امام مئی 2023 میں بھارت سے تعلق رکھنے والے موجی بسر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھی تھیں اور کچھ ماہ قبل ایک یوٹیوب انٹرویو کے دوران مدیحہ نے شوہر موجی بسر…