چین نے پاکستان کا قرض رول اوور کرنے سے انکار نہیں کیا، وزیر خزانہ

چین نے پاکستان کا قرض رول اوور کرنے سے انکار نہیں کیا، وزیر خزانہ

  اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کا قرض رول اوور کرنے سے انکار نہیں کیا، چین سے قرض رول اوور پر بات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔  ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…

پنشن بم کی شکل اختیار کرچکی، روکنے کیلئے قانون سازی کرنی ہوگی، وزیر خزانہ

پنشن بم کی شکل اختیار کرچکی، روکنے کیلئے قانون سازی کرنی ہوگی، وزیر خزانہ

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے جس کے دوران وزیر خزانہ محمد اوررنگزیب نے کہا ہے کہ پنشن ایک بم کی شکل اختیار کرچکی ہے، اسے روکنا ہوگا، پنشن اصلاحات پر جلد قانون سازی لائیں گے۔ اجلاس کے شروع ہوتے ہی پی ٹی آئی اراکین سینیٹ اپنی نشستوں…

آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دی

آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دی

اسلام آباد: پاکستان نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک سے 80کروڑ ڈالر سے ایک ارب ڈالر تک کے تجارتی قرضےکوبحال کرنے کی رسمی درخواست کر دی ہے تاکہ اپنی فنانسنگ کا خلا پرکرسکےجو کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ سے منظوری کے حصول کےلیے ضروری ہے۔  اعلیٰ سرکاری ذرائع نے بتا یا ہے کہ پاکستا ن کی…

پٹرولیم شعبےکےگردشی قرض کی رقم 2 ہزار 897 ارب روپے تک پہنچ گئی

پٹرولیم شعبےکےگردشی قرض کی رقم 2 ہزار 897 ارب روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد: پیٹرولیم شعبے کےگردشی قرض کی رقم 2 ہزار 897 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت توانائی کی جانب سے تحریری جواب ایوان میں جمع کرایا گیا جس میں بتایا گیا کہ 2 ہزار 897 ارب روپے قرض میں 814 ارب روپے سود بھی شامل ہے۔ وزارت توانائی کے مطابق گردشی قرضے میں رقم…