لندن: 60 خواتین نے معروف ڈیپارٹمنٹل سٹور کے مالک پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کر دیا۔ زیادتی کا نشانہ بننے والی خواتین کے وکلاء نے بتایا کہ تقریباً 60 ایسی خواتین سامنے آئی ہیں جنہوں نے الزام لگایا ہے کہ ہیروڈز کے سابق مالک محمد الفائد نے ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی۔…