وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہءِ آذربائیجان
|

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہءِ آذربائیجان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے دو روزہ دورے پر شوشا، قرہ باغ پہنچ گئے. فذولی ہوائی اڈے پر آذربائیجان کے وزیرِ ثقافت عادل کرملی، آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر خضر فرہادوف، پاکستان کے آذربائجان میں سفیر قاسم محی الدین اور اعلی سفارتی و حکومتی اہلکاروں…

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ایتھوپین سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللہ سے ملاقات
|

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ایتھوپین سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللہ سے ملاقات

اسلام آباد – گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد میں ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللہ سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں شخصیات نے تجارت،…

وزیراعظم پاکستان سے سعودی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امن پر گفتگو

وزیراعظم پاکستان سے سعودی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امن پر گفتگو

اسلام آباد – وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے حرمین شریفین کے متولی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے لئے اپنے پر خلوص جذبات کااظہار…

تھائی لینڈ کے سفیر کا کامسٹیک سیکرٹریٹ کا دورہ,  سائنس و ٹیکنالوجی میں تعاون کے فروغ پر اتفاق

تھائی لینڈ کے سفیر کا کامسٹیک سیکرٹریٹ کا دورہ, سائنس و ٹیکنالوجی میں تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد – پاکستان میں تھائ لینڈ کے سفیر رونگ وُدھی ویرا بتر نے منگل کے روز اسلامی تعاون تنظیم کے سائنسی ادارے کامسٹیک سیکرٹریٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری اور سینئر حکام سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سائنس و ٹیکنالوجی میں باہمی تعاون کے فروغ…

سری لنکن ہائی کمشنر فریڈ سینی ورتنے کی ڈین آف ڈپلومیٹک کورپس سے تعارفی ملاقات

سری لنکن ہائی کمشنر فریڈ سینی ورتنے کی ڈین آف ڈپلومیٹک کورپس سے تعارفی ملاقات

اسلام آباد – پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر فریڈ سینی ورتنے نے 30 جون 2025 کو ترکمانستان کے سفارتخانے میں ڈین آف دی ڈپلومیٹک کورپس اور پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر، عطاجان موولاموف سے تعارفی ملاقات کی۔ ڈین آف دی ڈپلومیٹک کورپس نے سری لنکن ہائی کمشنر کو خوش آمدید کہا اور پاکستان…

ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر کی پاکستان کے سیکرٹری دفاع سے ملاقات

ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکر کی پاکستان کے سیکرٹری دفاع سے ملاقات

راوالپنڈی – ایتھوپیا کے پاکستان میں تعینات سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبداللّٰہ نے پیر کے روز وزارت دفاع میں سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد علی HI(M) سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ اور کثیر الجہتی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال ہوا۔ دونوں اطراف نے موجودہ دوطرفہ تعلقات کا…

|

وزیر اعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان سے روسی وفد نے ڈینس نزاروف کی ملاقات کی

وزیر اعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان سے روسی فد نے ڈینس نزاروف کی قیادت میں ملاقات کی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کی سربراہی میں پاکستانی وفد 6 جولائی کو روس روانہ ہوگا دورے کا مقصد پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی اور سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت ہے وزیر…

روانڈا کے 31 ویں یومِ آزادی “کویبوہورا 31” کی خصوصی تقریب 4 جولائی کو اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی
|

روانڈا کے 31 ویں یومِ آزادی “کویبوہورا 31” کی خصوصی تقریب 4 جولائی کو اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی

اسلام آباد – اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جمہوریہ روانڈا کے ہائی کمیشن کی جانب سے “کویبوہورا 31” – روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب جمعہ 4 جولائی 2025 کو اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی۔ یہ تقریب 1994 کے نسل کشی (Genocide Against the Tutsi) کے بعد روانڈا کے قومی آزادی کے سفر…

چھٹی ڈی جی پی اے اے ای-کچہری کا ہیڈکوارٹر کراچی میں انعقاد
| |

چھٹی ڈی جی پی اے اے ای-کچہری کا ہیڈکوارٹر کراچی میں انعقاد

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی چھٹی ڈی جی پی اے اے ای-کچہری آج پی اے اے ہیڈکوارٹر کراچی میں منعقد ہوئی۔ اس کی صدارت ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ورکس اینڈ ڈویلپمنٹ سمیر سعید نے کی، جبکہ ایچ آر، سی این ایس، سیکیورٹی، ایس کیو ایم ایس، پلاننگ و ڈویلپمنٹ، اور سول ورکس کے ڈائریکٹرز سمیت دیگر افسران…

سری لنکا کے نامزد ہائی کمشنر فریڈ سینی ورتنے نے اسلام آباد میں ذمہ داریاں سنبھال لیں

سری لنکا کے نامزد ہائی کمشنر فریڈ سینی ورتنے نے اسلام آباد میں ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد – (عدنان حمید) : سری لنکا کے نئے نامزد ہائی کمشنر برائے پاکستان ریئر ایڈمرل فریڈ سینی ورتنے (ریٹائرڈ) VSV, USP, psc, MSc (DS) نے 25 جون 2025 کو اسلام آباد پہنچنے کے بعد 26 جون کو باضابطہ طور پر ہائی کمیشن آف سری لنکا اسلام آباد میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔…