درجنوں خواتین کا معروف ڈیپارٹمنٹل سٹور کے مالک پر جنسی زیادتی کا الزام

لندن:  60 خواتین نے معروف ڈیپارٹمنٹل سٹور کے مالک پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کر دیا۔

Three of Mr Al Fayed’s accusers, left to right, Katherine (no surname given), Lindsay Mason and Gemma (no surname given), pose for a photograph after a press conference about the investigation and the legal claim against Harrods for failing to provide a safe system of work for their employees, at Kent House in Knightsbridge, London, Friday Sept. 20, 2024. (Yui Mok/PA via AP)

زیادتی کا نشانہ بننے والی خواتین کے وکلاء نے بتایا کہ تقریباً 60 ایسی خواتین سامنے آئی ہیں جنہوں نے الزام لگایا ہے کہ ہیروڈز کے سابق مالک محمد الفائد نے ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی۔

قانونی ٹیم نے کہا کہ ٹیلی ویژن پر اس بات کے منظر عام پر آنے کے بعد سے دنیا بھر کے لوگوں نے ان سے رابطہ کیا ہے، ہمارا دعویٰ تیزی سے عالمی سطح پر پھیلتا جا رہا ہے، ہمیں توقع تھی کہ محمد الفائد جہاں بھی گئے انہوں نے جنسی بدسلوکی کی۔

انہوں نے مزید کہاکہ افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ سچ ثابت ہوا ہے، اب ہمارے پاس فلہم فٹ بال کلب سمیت الفائد کی دیگر جائیدادوں اور کاروباروں میں جنسی بدسلوکی کے قابل اعتبار ثبوت ہیں، برطانوی استغاثہ نے کہا ہے کہ انہیں الفائد کے خلاف دو بار ثبوت ملے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *